بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

ابو بکر ہاملی یمنی

              سراج الدین ابو بکر بن علی بن موسیٰ ہاملی(عاملی)یمنی،فقیہ اور ناظم تھے۔ قدوری کو نظم کیا جو منظومہ ہاملیہ نے فروع الفقہ الحنفی کے نام سے مشہور ہوئے۔ ۷۶۹؁ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں