بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

ابو بکر مصری

یوم وصال

0800

ابو بکر بن علی بن محمد حداوی مصری[1]: عالم عامل،فاضل اکمل،مفسر، فقیہ،عابد،زاہد،صاحبِ کرامات تھے،ہر روز پندرہ سبق پڑھا کرتے تھے،تصنیفات کثرت سے کیں جن میں سے تفسیر کشف التنزیل دو مجلد ضخیم،جو ہرۃ النیرہ شرح مختصر القدوری چار مجلد،سراج الوہاج شرح مختصر القدوری آٹھ مجلد وغیرہ مشہور و معروف ہیں۔وفات آپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں