ابوبحیر،ان سے ان کے بیٹے بحیر نے روایت کی،کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بار ایک گفتگو میں قرآن کا ذکرکیا،اور فرمایا کہ قرآن خدائے
عزّوجلّ کا کلام ہے،ابن مندہ نے اس کا ذکر کیا ہے۔
۔۔۔۔