ابو
غالب محمد بن الحسن الباقلانینام: ابو غالب محمدکنیت: ابو غالبسلسلہ نسب:ابو
غالب محمد بن الحسن بن أحمد بن الحسن بن خذاداذا الباقلاني، البقال، الفامي،
البغدادي۔ امام ذہبی نے انہیں "الشيخ الصالح المحدث" کے لقب سے یاد کیا ہے۔ علمی مقامآ ۔۔۔۔
ابو
غالب محمد بن الحسن الباقلانی
نام: ابو غالب محمد
کنیت: ابو غالب
سلسلہ نسب:
ابو
غالب محمد بن الحسن بن أحمد بن الحسن بن خذاداذا الباقلاني، البقال، الفامي،
البغدادي۔ امام ذہبی نے انہیں "الشيخ الصالح المحدث" کے لقب سے یاد کیا ہے۔
علمی مقام
آپ
بغداد کے معروف محدث اور صالح بزرگ تھے۔ محدثین نے آپ کو ثقہ (قابلِ اعتماد) راوی
قرار دیا ہے۔
اساتذہ
امام ذہبی کے مطابق آپ
نے درج ذیل اکابر سے سماع کیا:
· ابو علی بن
شاذان
· ابو بکر
البرقانی
· احمد بن
عبد اللہ بن المحاملی
تلامذہ
آپ سے روایت کرنے والوں
میں شامل ہیں:
· ابو بکر
السمعانی
· اسماعیل بن
محمد التیمی
· ابن ناصر
· حافظ السلفی
· خطیب
الموصل
· شہدہ
الکاتبہ
عبد الوہاب الأنماطی نے
آپ کی تعریف کی، جبکہ ابن ناصر فرماتے ہیں:كان كثير البكاء من خشية الله
"آپ اللہ تعالیٰ کے خوف سے بہت زیادہ رونے والے تھے۔"
شیخ عبدالقادر جیلانیؒ
سے تعلق ابو غالب الباقلانی رحمہ اللہ ان مشائخ میں شامل ہیں جن سے شیخ عبدالقادر
جیلانی رحمہ اللہ نے حدیث روایت کی اور استفادہ فرمایا۔
وصال :
آپ کا وصال ربیع الآخر 500ھ اسی سال کی عمر
بغداد میں ہوا۔
امام ذہبی
لکھتے ہیں: عاش ثمانين سنة أو أزيد