جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوحبہ رضی اللہ عنہ

ابوحبہ رضی اللہ عنہ،بن غزیر بن عمرو بن عطیہ بن خنساء بن مبذول بن عمرو بن غنم بن مازن بن تجار انصاری،خزرمی،نجاری،بقول طبری ان کا نام زید بن غزیہ تھا،اور نسب جواوپر مذکورہے وہ غزوۂ احد میں شریک تھےاور جنگ یمامہ میں شہید ہوئے،موسیٰ بن عقبہ نے ان کا ذکر شہدائے یمامہ میں کیا،وہ بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں