جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوحبیب العنبری رضی اللہ عنہ

ابوحبیب العنبری،حسن سمرقندی نے انہیں صحابہ میں شمارکیا ہے،اورلکھا ہے، کہ ان کے بیٹے ان کے راوی ہیں،لیکن روایت بیان نہیں کی،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیا ہے۔
محفوظ کریں