جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوحبیب بن ازعر رضی اللہ عنہ

ابوحبیب بن ازعر رضی اللہ عنہ ابوحبیب بن ازعر بن زید بن عطاف بن صبیعہ بن زید بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس انصاری اوسی،ضبعی،وہ بنوملیل بن ازعر کے بھائی تھے،غزوۂ احد میں شریک تھے،اور ایک روایت کے مطابق تمام غزوات میں شامل رہے،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں