جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوحبیب رضی اللہ عنہ

ابوحبیب بن زید بن حباب بن انس بن زید بن عبید،ابی بن کعب کا نسب ان سے عبید میں مل جاتا ہے،بدری ہیں،ابوعمر نے ابن الکلبی سے ان کا ذکر کیا ہے،اور انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے،لیکن ابوعمر انہیں نہیں جانتے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں