جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوحبیش الغفاری رضی اللہ عنہ

ابوحبیش الغفاری،ابونعیم،ابوزکریا،ابنِ مندہ اور ابوبکر بن ابوعلی نے انہیں باب الحاء (بے نقطہ) میں ذکر کیا ہے، ابوعبداللہ بن مندہ نے باب الخاء(بانقطہ) میں نون اور سین کے ساتھ لکھاہے (خنیس )ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے،یحییٰ بن محمود نے اجازۃً باسنادہ تا ابن ابی عاصم،انہوں نے ابو ۔۔۔۔
محفوظ کریں