ابوہدبہ انصاری،ان سے ان کے بیٹے محمدبن ابوہدبہ نے اپنے بھتیجے زہری کی حدیث جو انہوں نے اپنے چچاسے سنی روایت کی،جعفر المستغفری کے مطابق انہوں نے برذعی
سےاورانہوں نے ابوحاتم الرازی سے روایت کی،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیاہے۔
۔۔۔۔