جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوحدیدہ جہنی رضی اللہ عنہ

ابوحدیدہ جہنی،ایک روایت میں ابن حدیدہ آیاہے،صحابی تھے،کہتے ہیں،مجھے میرے چچا نے زوار میں بھیجاتھا،ابن مندہ اور ابونعیم نےان کا مختصراً ذکرکیا ہے،وہ ابنِ حدیدہ کودرست خیال کرتے ہیں۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں