جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوحدرداسلمی رضی اللہ عنہ

ابوحدرداسلمی ایک روایت میں ان کا نام سلامہ بن عمربن ابی سلامہ بن سعد بن مساب بن حارث بن عبس بن ہوازن بن اسلم ہے،خلیفہ اور ابراہیم بن منذر کا بھی یہی قول ہے،ابن ماکولانے بھی ان کا یہی نسب بیان کیا ہےصرف مساب کی جگہ سنان لکھاہےامام احمدبن حنبل لکھتے ہیں،کہ انہیں ابن اسحاق نے ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں