جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوحدرد رضی اللہ عنہ

ابوحدرد،بقول،ابوعمر،بعض لوگوں کے مطابق وہ آخری آدمی ہیں،جنہیں حضور کی صحبت نصیب ہوئی،ان کا نام حکم بن حزن یا براء تھا،واللہ اعلم،ابوعمر نے ان کا ذکرکیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں