بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

ابوحکیم رضی اللہ عنہ

ابوحکیم،ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،کوئی کہتاہے،کہ اس سے یزید بن ابوحکیم ازپدرِ خود مراد ہیں،کوئی کہتاہے،یزید بن حکیم از پدرِ خود یا حکیم بن یزید اور یا ابوحکیم بن یزید از پدرِخود ازجدِ خود،اس بارے میں کہ انہوں نے عطابن سائب سے روایت کی،اختلاف ہے،ان سے مروی ہے، ان سے مروی ۔۔۔۔
محفوظ کریں