جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوحریز رضی اللہ عنہ

ابوحریز،بقول ابن ماکولا انہیں صحبت نصیب ہوئی،اورلکھا ہے،کہ قیس بن ربیع نے عثمان بن مغیرہ سے، انہوں نے ابولیلیٰ سے،انہوں نے ابوحریز سے روایت کی۔
محفوظ کریں