جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

ابوالحصین السلمی رضی اللہ عنہ

ابوالحصین السلمی،بقول طبری حضوراکرم کے خدمت میں اپنی کا ن کا سونا لئے حاضر ہوئے،ابوعمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں