جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوحصین بن لقمان رضی اللہ عنہ

ابوحصین بن لقمان،ہم سباع کے ترجمے میں ان کا ذکر کر آئے ہیں،ایک روایت میں ان کا نام حصین آیا ہے جس نے ان کا نام ابوحصین لکھاہے،وہ ان کا نسب یوں لکھتے ہیں،ابوالحصین لقمان بن شبہ بن معیط بن مخزوم بن مالک بن غالب بن قطعیہ بن عیس العبسی،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں