اتوار , 17 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 05 April,2026

ابوحسان بصری رضی اللہ عنہ

ابوحسان بصری،انہیں صحبت نصیف ہوئی ،کہاجاتاہے،کہ ایک دفعہ حضورِ اکرم نے ان پرچڑھائی کی تھی،ان کی حدیث مخلد نے صالح بن حسان سے،انہوں نے والد سے،انہوں نے دادا سے روایت کی،ابن مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں