جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

ابوہذیل رضی اللہ عنہ

ابوہذیل،ابوبکربن ابوعلی نے باسنادہ عبداللہ بن خراش سے،انہوں نے اوسط سے،انہوں نے ابوہذیل سے روایت کی،آپ نے فرمایا،قربانی کرنے والے کوخود بھی اپنی قربانی کا گوشت کھانا چاہئیے،ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں