/ Friday, 10 May,2024

ابو حفص کبیر

            احمد بن حفص المعروف بہ ابو حفص کبیر بخاری : مجتہد عصر امام دہر فاضل بے عدیل فقیہ بے تمثیل تھے،فقہ وحدیث امام محمد سے حاصل کی ۔آپ کے اصحاب اس قدر تھے کہ شمار میں نہ آسکتے تھے چنانچہ سمعانی شافعی نے لکھا ہے کہ بخارا کے پاس ایک گاؤں آباد ہے جہاں ۔۔۔۔
محفوظ کریں