منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

ابو حفص صغیر

        محمد بن احمد بن الزبر قان المعروف بہ ابو حفص صغیر: ماور اء النہر کےملک میں شیخ حنفیہ امام ربانی ، عالم فاضل ، فقیہ محدث ثقہ،زاہد،متورع،صاحب سنت و اتباع تھے۔ ابو عبد اللہ کنیت تھی ۔ فقہ اپنے والد امام ابو حفص کبیر تلمیذ امام محمد سے اخذ کی اور حدیث کو ابی ال ۔۔۔۔
محفوظ کریں