/ Friday, 17 May,2024

ابوحریرہ یا ابوالحریر رضی اللہ عنہ

ابوحریرہ یا ابوالحریر،بقول جعفر انہیں صحبت نصیب ہوئی،ہشیم نے ابواسحاق کوفی سے انہوں نے ابو حریرہ سے روایت کی،کہ عبداللہ بن سلام نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے گزارش کی،یارسول اللہ،ہم اپنی مذہبی کتابوں میں آپ کے بارے میں لکھا پاتے ہیں،کہ آپ عرش مجید کے سامنے کھڑے ہیں اور ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں