/ Friday, 17 May,2024

ابوحسین یا ابوحسان رضی اللہ عنہ

ابوحسین یا ابوحسان رضی اللہ عنہ ابوحسین یا ابوحسان مولیٰ بنونوفل،صحابہ میں شمار ہوتے ہیں،لیکن یہ غلط ہے،عباس الدوری نے یعقوب بن ابراہیم بن سعد سے،انہوں نے صالح بن کیسان سے،انہوں نے محمد بن المنکدر سے، انہوں نے ابوحسین سے روایت کی،کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، ۔۔۔۔
محفوظ کریں