جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوامامہ انصاری رضی اللہ عنہ

ابوامامہ انصاری،جریری نے ابونضرہ سے،انہوں نے ابوسعید خدری سے روایت کی کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد نبوی میں تشریف لائے،تو وہاں انصار کا ایک آدمی ابوامامہ موجود تھا، ابن مندہ اور ابونعیم نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں