/ Friday, 17 May,2024

ابوامامہ بن سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ

ابوامامہ بن سہل بن حنیف،ہم ان کا نسب ان کے والد کے ترجمے میں بیان کرآئے ہیں،وہ انصار ی اوسی ہیں اور ان کا نام اسعد تھا،اور حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام ان کے نانا کے نام پر اسعد بن زرارہ رکھا او ر کنیت بھی انہی کی عطافرمائی،اور برکت کی دعا کی،جناب ابوامامہ نے ۱۰ ۔۔۔۔
محفوظ کریں