/ Friday, 17 May,2024

ابوامامہ بن سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ

ابوامامہ بن سہل بن حنیف،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی تھے،ابوامامہ کانام اسعد تھا، اوزاعی نے ابنِ شہاب سے،انہوں نےابوامامہ بن سہل سےروایت کی کہ انہیں حضورِاکرم کے بعض صحابہ نےبتایاکہ آپ مساکین مریضوں کی عیادت فرماتےاوران کےجنازوں کےساتھ چلتے، ابنِ مندہ اورابونعیم ۔۔۔۔
محفوظ کریں