/ Friday, 17 May,2024

ابوامامہ بن ثعلبتہ انصاری حارثی رضی اللہ عنہ

ابوامامہ بن ثعلبتہ انصاری حارثی رضی اللہ عنہ ابوامامہ بن ثعلبتہ انصاری حارثی،بروایتے ان کا نام ایاس تھا،ثعلبہ کے ترجمے میں ہم ان کا ذکر کر آئے ہیں،ایک روایت میں ان کانام سہل آیا ہے،صحیح روایت ایاس بن ثعلبہ ہے،انہوں نے حضورِ اکرم سے تین احادیث روایت کی ہیں(۱)جس شخص نے اپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں