بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

شیخ ابو عمران موسی المیرتلیّ رحمۃاللہ علیہ

شیخ ابو عمران موسی المیرتلیّ کے بارے میں فرماتے ہیں: آپؓ اپنے نفس کو اذیتیں دینے والوں میں سے تھے ساٹھ سال گھر میں رہے باہر نہ نکلے، آپ حارث بن اسد المحاسبی کے راستے پر تھے۔ میں نے آپ کو خواب میں دیکھا جو آپ کے مقام سے بلند مقام میں آپ کا جانا بتاتا تھا، میں نے یہ خوشخبری آپ کو دی تو آپ نے فرمایا ۔۔۔۔
محفوظ کریں