جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابواسحاق بیعی رضی اللہ عنہ

ابواسحاق بیعی،بنوجہنیہ کےایک آدمی سے،بقولِ ابونعیم،ابوالاحوص نےابواسحاق سے،انہوں نے بنوجہنیہ کے ایک آدمی سےروایت کی،کہ حضورِاکرم نےفرمایا،بہترین چیزجوایک شخص دوسرے کودے سکتاہے،وہ حُسن خلق ہے،اوربدترین چیز،اچھی شکل کے اندربُرادل ہے،ابونعیم نے ذکرکیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں