منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

ابوجبیرحضرمی رضی اللہ عنہ

ابوجبیرحضرمی رضی اللہ عنہ ابوجبیرحضرمی،ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کی یہی نسبت بیان کی ہے،ابوعمر نے کندی شامی تحریر کیا ہے،اور ان کی حدیث عبدالرحمٰن بن جبیر بن نفیرنے اپنے والد سے روایت کی کہ ابوجبیر(جنہوں نے اپنی بیٹی کوحضورِاکرم سے بیاہاتھا)آپ سے وضوکاطریقہ دریافت ۔۔۔۔
محفوظ کریں