/ Friday, 17 May,2024

ابوجبیرہ بن ضحاک رضی اللہ عنہ

ابوجبیرہ بن ضحاک بن خلیفہ بن ثعلب بن عدی بن کعب بن عبدالاشہل انصاری اشہلی جو ثابت بن اضحاک کے بھائی تھے،ہجرت کے بعد پیداہوئے،بعض کے مطابق انہیں صحبت نصیب ہوئی،اور بعض اس کے قائل نہیں،وہ کوفی تھے،ان سے قیس بن ابوحازم شعبی اور انکے بیٹے محمد بن جبیرہ نے ابواسحاق ابراہیم بن محمد ۔۔۔۔
محفوظ کریں