/ Friday, 17 May,2024

ابوجہاد رضی اللہ عنہ

ابوجہاد،انصاری ہیں،اور انہیں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی،ان کا تعلق بنوسلمہ سے تھا،ابنِ وہب نے سعید بن عبدالرحمٰن سے ،انہوں نے بنوسلمہ انصار کے ایک آدمی سے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے دادا(ابوجہاد) سے جوحضورِاکرم کے صحابہ سے تھے، یوں بیان کیا کہ انہوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں