/ Friday, 17 May,2024

ابوجہم ابن حذیفہ رضی اللہ عنہ

ابوجہم ابن حذیفہ بن غانم بن عامر بن عبداللہ بن عبید بن عویج بن عدی بن کعب قرشی عدوی،ایک روایت میں ان کا نام عامر،ایک میں عبید بن حذیفہ مذکورہے،ان کی والدہ کا نام بسیرہ دختر عبداللہ بن اداہ بن ریاح بن عبداللہ بن قرط بن رزاح بن عدی بن کعب تھا،فتح مکہ کے موقعہ پر ایمان لائے،اور ح ۔۔۔۔
محفوظ کریں