/ Friday, 17 May,2024

ابوجہیم رضی اللہ عنہ

ابوجہیم،ایک روایت کے مطابق ان کا نام ابوالجہم بن حارث بن صمہ انصاری تھا،ان کے والد کبار صحابہ سے تھے،ان کے ترجمے میں ہم انہیں بنومالک بن نجار سے منسوب کرآئے ہیں،عمیر نے جو عبداللہ بن عباس کے آزاد کردہ غلام تھے،انہوں نے ابوجہم سے حضر میں دیوار پر تیمم کرنے کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں