/ Friday, 17 May,2024

ابوجہیم عبداللہ بن جہیم الانصاری رضی اللہ عنہ

ابوجہیم عبداللہ بن جہیم الانصاری،ان سے بشر بن سعید نے جوبنوحضرمی کے آزاد کردہ غلام تھے، حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نمازی کے سامنے سے گزرنے کے والے کے بارے میں حدیث بیان کی،جسے امام مالک نے ابوالنضر سے،انہوں نے بشیر بن سعید سے،انہوں نے ابوجہیم عبداللہ بن جہیم سے روایٔت کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں