/ Friday, 17 May,2024

ابوجہمہ بن عبداللہ بن جہمہ رضی اللہ عنہ

ابوجہمہ بن عبداللہ بن جہمہ،سفیان نے منصور سے،انہوں نے فضیل المفقمی سے ،انہوں نے ابوالعالیہ سے روایت کی،کہ حضوراکرم ہر مجلس کے آخر میں ذیل کی دعامانگاکرتے تھے، اَلّٰھَمَّ اَشہَدُ اَن لَّااِلٰہَ اِلَّا اَنتَ اَستَغفِرُ کَ وَاَتُوبُ اِلَیکَ، ربیع بن انس نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں