/ Friday, 17 May,2024

ابوجمیلہ رضی اللہ عنہ

ابوجمیلہ،ان کانام سنین سلمی تھا،انہیں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی،اور فتح مکہ کے موقع پر اسلامی لشکر میں شامل تھے،حجازی شمار ہوتے ہیں۔ محمد بن سرایا اور ابوالفرج واسطی وغیرہ نے باسنادہم محمد بن اسماعیل سے،انہوں نے ابراہیم بن موسیٰ س ۔۔۔۔
محفوظ کریں