/ Friday, 17 May,2024

ابوجریر رضی اللہ عنہ

ابوجریر،ان سے ابووائل اور ابولیلی نے روایت کی،عثمان بن مغیرہ ثقفی نے ابولیلی کندی سے روایت کی،میں نے اس گھر کے مالک جریر یا ابوجریر سے سنا،وہ حضورِاکرم کی خدمت میں حاضر ہوئے،آپ منیٰ میں خطبہ دے رہے تھے،میں نے آپ کے پاؤں پر ہاتھ رکھا۔توبھیڑ کی کھال کی طرح نرم تھا،ابن مندہ اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں