جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

ابوجاریہ انصاری رضی اللہ عنہ

ابوجاریہ انصاری،انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے یہ روایت کی کہ ساراقرآن صواب ہے،اس حدیث کو حرب بن ثابت نے اسحاق بن جاریہ سے انہوں نے اپنے والد سے ، انہوں اپنے دادا سے روایت کیا،ابنِ مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں