ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

ابوالجودان رضی اللہ عنہ

ابوالجودان،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہےاور صرف یہ لکھا ہے،کہ ابو زکریا نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے۔
محفوظ کریں