/ Friday, 17 May,2024

ابوجنیدہ الغہری رضی اللہ عنہ

ابوجنیدہ الغہری،طبرانی نے انہیں صحابہ میں شمارکیا ہے،ابوموسیٰ نے ابوغالب سے،انہوں نے ابوبکر بن ریدہ (ح)سے،ابوموسیٰ کہتے ہیں،کہ ہمیں ابوعلی اور ابونعیم نے سلیمان بن احمد سے، انہوں نے احمد بن عبدالوہاب بن بجدہ سے،انہوں نے علی بن عیاش سے،انہوں نے ابوغسان محمد بن مطرف سے،انہوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں