/ Friday, 17 May,2024

ابوجنیدہ ابن جندع رضی اللہ عنہ

ابوجندہ ابن جندع ابنِ عمرو بن مازنی،رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں غزوۂ حنین کے موقعہ پر حاضر ہوئے تھے،زہری نے سعید بن خباب سے،انہوں نے ابوعنفوان بازقی سے،انہوں نے ابوجنیدہ بن جندع بن عمرو بن مازنی سے روایت کی،کہ وہ غزوہ حنین کے موقعہ پر حضورِ اکرم کے پاس پہنچے،صحا ۔۔۔۔
محفوظ کریں