ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوکریمہ رضی اللہ عنہ

ابوکریمہ رضی اللہ عنہ:ایک روایت میں ان کا نام مقدام بن معدیکرب ہے،ابوموسیٰ نے اذناً ابوطاہر یحییٰ بن ابوالفضل المحاملی سےمکہ میں،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے ابوالحسین بن بشران سے،انہوں نے ابوالحسین جوزی سے،انہوں نے عبداللہ بن محمدبن عبیدسے،انہوں نے خلف بن ہشام البزازسے،انہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں