ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوکثیر رضی اللہ عنہ

ابوکثیر رضی اللہ عنہ صحابی تھے،ان سے مروی ہے ،کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم معمرکے پاس سے گزرے،اورانہوں نے اپنی ران ننگی کی ہوئی تھی،اسے مسلم زنجی نے علاءبن عبدالرحمٰن سے، انہوں نے ابوکثیرسے روایت کیا،لیکن یہ غلط ہےاورصحیح وہ ہے،جواسماعیل بن جعفرنے علاء سے، انہوں نے اپنے والد ۔۔۔۔
محفوظ کریں