ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوخالد الحارث بن قیس بن خالد رضی اللہ عنہ

ابوخالد الحارث بن قیس بن خالد(ایک روایت میں خلدہ ہے)بن مخلد بن عامر بن زریق الانصاری زرقی،بیعت عقبہ کے علاوہ تمام غزوات میں حضورِ اکرم کے ساتھ شریک رہے۔ عبیداللہ بن احمد نے باسنادہ یونس سے ،انہوں نے ابن اسحاق سے،بہ سلسلۂ شرکائے عقبہ از انصار اور بنوزریق حار ۔۔۔۔
محفوظ کریں