ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوخالد الکندی رضی اللہ عنہ

ابوخالد الکندی،خالد بن معدان کے داداتھے،حسن سمرقندی نے انہیں صحابہ میں شمار کیاہے،لیکن ان سے کوئی روایت پیش نہیں کی،ابوموسیٰ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں