ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوخالد السلمی رضی اللہ عنہ

ابوخالد السلمی،انہیں صحبت حاصل ہوئی،الجزیرہ میں سکونت رکھ لی تھی،ان کی حدیث کے راوی ان کے خلف تھے،ابوالملیح نے محمد بن خالد سے ،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے داداسے،(انہیں حضورِ اکرم کی صحبت حاصل تھی)روایت کی،حضورِ اکرم نے فرمایا،جب کوئی آدمی خداکی طرف سے کسی منصب کے لئے منت ۔۔۔۔
محفوظ کریں