ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوخالد رضی اللہ عنہ

ابوخالد رضی اللہ عنہ ابوخالد،یہ وہ آخری آدمی ہیں،جنہیں امام بخاری نے کنیتوں کے تحت ذکر کیا ہے،نیز لکھا ہے،کہ وکیع نے اعمش سے ،انہوں نے مالک بن حارث سے،انہوں نے ابوخالد سے روایت کی،کہ انہیں صحبت حاصل ہوئی،نیز انہوں نے بیان کیا ،کہ ہم حضرت عمررضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ۔۔۔۔
محفوظ کریں