ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوخالد کندی رضی اللہ عنہ

ابوخالد کندی،ابوبکر بن ابوعلی،یحییٰ بن سعیدالعطارسے(بنوفروہ سے قابل اعتمادآدمی تھے)انہوں نے ابومریم سے،انہوں نے ابوخالدکندی سے،انہوں نے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سُنا، آپ نے فرمایااگرکبھی تمہیں ایسے آدمی سے ملاقات ہوجائے،جودُنیاسے کنارہ کش ہواور باتیں کم کرتاہو،توایس ۔۔۔۔
محفوظ کریں