ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوالخریف بن ساعدو رضی اللہ عنہ

ابوالخریف بن ساعدو بن عبدالاشہل بن مالک بن لوذان بن عمرو بن عوف انصاری،اوسی،ایک غزوے میں زخمی ہوگئے تھے،کرید میں وفات پائی،حضورِاکرم نے انہیں اپنے پیرہن کا کفن عطاکیا، اوربنولوذان کو بنوسمیعہ بھی کہاجاتا ہے،اس کی وجہ یہ ہے،کہ جاہلیت میں انہیں بنوصماء کہتے تھے، حضورِ اکرم نے فر ۔۔۔۔
محفوظ کریں